کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ عطاء شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم بابر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ڈی پی او توقیر محمد نعیم کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے گا اور قانون سے فرار ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments