وزیر اعلی عوامی امنگوں کی بھرپور ترجما نی کر ر ہی ہیں :میاں حسان سعید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ ا نجینئر میاں حسان سعیدصد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ ۔۔۔۔
وزیر اعلی پنجا ب صوبہ میں علا ج معالجہ کیلئے جد ید ہسپتا ل قائم کر کے عوامی امنگوں کی بھرپور ترجما نی کر ر ہی ہیں ا ب سرگودہا میں مد د اینڈ چائلڈ ہسپتا ل کا قیام بھی نا گز یر ہو چکا ہے ا س کے علا و ہ ڈویثرن ہیڈ کو ار ٹر ہو نے کے حوا لہ سے یہاں پر نیو رو سر جر ی یونٹ بر ن یونٹ اور کڈ نی سنٹر بھی قائم کیے جا ئیں تا کہ سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ں کو ا ن شعبہ جات میں جد ید اور بہتر ین علا ج معالجہ کی سہو لیا ت میسر آ سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments