مہنگا پٹرول بیچتے دو افراد گرفتار

مہنگا پٹرول بیچتے دو افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انتظامیہ نے فاطمہ جناح روڈ اور پٹھہ مندی چوک میں چھاپہ مار کر کابل خان اور عبداﷲکو غیر قانونی طور پر دکانوں پر فیلنگ مشینیں نصب کر کے مہنگے داموں پٹرول فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

انتظامیہ نے فاطمہ جناح روڈ اور پٹھہ مندی چوک میں چھاپہ مار کر کابل خان اور عبداﷲکو غیر قانونی طور پر دکانوں پر فیلنگ مشینیں نصب کر کے مہنگے داموں پٹرول فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...