میانوالی پولیس میں تبادلے

میانوالی پولیس میں تبادلے

کندیاں (نمائندہ دنیا )میانوالی پولیس میں تبادلے ، کلیم اللہ خان نئے ایس ایچ او کندیاں تعینا ت ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے ضلع میانوالی کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے۔

 اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ کندیاں رانا توقیر کو تبدیل کر دیا گیا ہے ، جبکہ سب انسپکٹر کلیم اللہ خان کو نیا ایس ایچ او تھانہ کندیاں تعینات کر دیا گیا ہے کلیم اللہ خان کی تعیناتی پر دوست احباب اور اہلِ علاقہ کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...