پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس،رجسٹریشن اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ

 پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے  سے جائزہ اجلاس،رجسٹریشن اور دیگر  انتظامات کا تفصیلی جائزہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کی زیر صدارت وزیراعلی پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

 اجلاس میں سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی رجسٹریشن اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں محکمہ تعلیم، کالجز، یونیورسٹیز، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندے ،مدارس اور دیگر محکموں کے فوکل پرسنز نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر میانوالی محمد ممتاز خان نے ڈپٹی کمشنر کو یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے جاری رجسٹریشن کے عمل بارے بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...