موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں  میں ملوث گینگ گرفتار

بھلوال (نمائندہ دنیا)بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار ایس ایچ او بھلوال سٹی حسنات احمد نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزمان اطہر اور عامر کے قبضہ سے 5 لاکھ 84 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔ جو کہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔  گرفتار گینگ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جن کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...