ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیاجو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کیساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔
ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیاجو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کیساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments