اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

 اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نگہبان پورہ کے قریب پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نگہبان پورہ کے قریب پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...