گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بھیرہ کی نمایاں کامیابی

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے  خواتین بھیرہ کی نمایاں کامیابی

بھیرہ(نامہ نگار )گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بھیرہ نے تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ نتائج 2026ء میں کالج کی طالبہ ام حبیبہ نے آرٹس گروپ میں پورے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے اور بھیرہ کا نام روشن کر دیا۔طالبہ کی اس شاندار کامیابی پر والدین سمیت تعلیمی اور سماجی حلقوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے کالج کی پرنسپل، تدریسی عملے کی محنت، بہترین رہنمائی اور طالبات کی انتھک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...