گلیمپس کنٹیکٹ لینز پاکستان کے برانچ اونر احسن عباس بلوچ انتقال کر گئے

گلیمپس کنٹیکٹ لینز پاکستان کے برانچ  اونر احسن عباس بلوچ انتقال کر گئے

بھیرہ (نامہ نگار)گلیمپس کنٹیکٹ لینز پاکستان کے برانچ اونر احسن عباس بلوچ انتقال کر گئے ۔ وہ رضیہ الیاس آئی ہسپتال بھیرہ کے غلام عباس بلوچ اور عطرت عباس بلوچ کے بھائی تھے ۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کے القمر ہاسٹل میں ادا کی گئی، جس میں بھیرہ پریس کلب (رجسٹرڈ) کے صدر شاہین فاروقی، سابق رکن ضلع کونسل سرگودھا راجہ مجاہد علی خان بکھر، احتشام الحق پراچہ، سرگودھا پیر ہاؤس کے ترجمان میاں محمد نعیم الدین، چیمبر آف کامرس کے رکن چودھری محمد اجمل گوندل، ویلفیئر کونسل تحصیل بھیرہ کے صدر چوہدری خالد محمود آرائیں، بلوچ یوتھ آرگنائزیشن کے صدر شہزاد خان بلوچ، اسد خان بلوچ، حفیظ خان بلوچ، پوور ہیلپ فورس کے ارکان سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...