کندیاں: برائلر مرغی کا گوشت 600 روپے کلو تک پہنچ گیا

کندیاں: برائلر مرغی کا گوشت 600 روپے کلو تک پہنچ گیا

کندیاں: برائلر مرغی کا گوشت 600 روپے کلو تک پہنچ گیا صرف دو روز کے دوران فی کلو قیمت میں 70 سے 80 روپے کا اضافہ ہو گیا

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں برائلر مرغی کا گوشت 600 روپے فی کلو تک پہنچ گیا عوام پریشان ،کندیاں شہر بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ صرف دو روز کے دوران فی کلو قیمت میں 70 سے 80 روپے کا اضافہ ہو گیا، گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگامہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے مرغی کا گوشت بھی دسترس سے باہر ہونے لگاشہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے قیمتوں پر کنٹرول اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...