پولیس کی کارروائی اقدام قتل کا ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم امتیاز گرفتار، واردات میں استعمال ہونے والا غیر قانونی پسٹل 30 بور برآمد کرلیا گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے بھلوال میں کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم امتیاز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور بھی برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments