لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی

 لین دین کے تنازع پر  فائرنگ سے 4 افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 34 جنوبی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے جن میں لیاقت علی، نمیر شفیق، حمزہ اور عمر اسحاق شامل ہیں۔

نواحی علاقے 34 جنوبی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے جن میں لیاقت علی، نمیر شفیق، حمزہ اور عمر اسحاق شامل ہیں، پولیس کے مطابق کار سوار ملزمان نے فائرنگ کی، جس پر اویس لیاقت کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...