جس طرح عمران خان کے منصوبوں کی تختیاں توڑی جا رہی ہیں وہ افسوسناک : شفقت عباس

 جس طرح عمران خان کے  منصوبوں کی تختیاں توڑی جا رہی  ہیں وہ افسوسناک : شفقت عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جس طرح خیبر پختون خواہ میں عمران خان کے منصوبوں کی تختیاں توڑی جا رہی ہیں۔۔۔

 وہ افسوسناک ہے انشائاﷲ آنے والا وقت عمران خان کا ہوگا اور جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاست ختم ہو گی اور انہوں نے خیبر پختون خواہ میں گورنر راج قائم کر کے کوئی معرکہ سر کر لیا ہے یہ ان کی غلط فہمی ہے اور یہ غلط فہمی جلد دور ہو جائے گی کیونکہ جس طرح عوام عمران خان کے دیوانے ہیں اور چاہتے ہیں کہ عمران خان باہر آنے انشائاﷲ ان کی محنت اور اﷲ کے فضل سے وہ جلد عوام میں ہوں گے اور ان پر جو بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے ہیں وہ بھی ختم ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...