اسلحہ کی نمائش پرنوجوان گرفتار

اسلحہ کی نمائش پرنوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسلحہ کی نمائش کرنیوالا نوجوان حوالات جا پہنچا، دیووال میں چیکنگ کے دوران ارشد علی اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

 برآمد ہونیوالا اسلحہ بھی غیر قانونی نکلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...