حکمرانوں کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں ،ممتاز اختر کاہلوں

حکمرانوں کے پاس عوامی فلاح و بہبود  کا کوئی ایجنڈا نہیں ،ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بیوروکریسی کے سر پر حکومت کرنے والے اب ان کو نوازنے کے لیے ایک اشاریہ آٹھ ارب روپے کے تحفے دینے جا رہے ہیں اور یہ رقم پٹرول لیوی کی مد میں غریب موٹر سائیکل سواروں سے وصول کی جا رہی ہے۔

 کیونکہ 47 فارم پر آنے والے ان حکمرانوں کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں سوائے لوٹ مار کے یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کا بچہ بچہ قرض میں دبتا جا رہا ہے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان قرضوں کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے جبکہ ہمارے ملک میں گندم کا بحران جنم لینے جا رہا ہے بیوروکریسی کو نوازنے کے لیے گاڑیاں اور قیمتی تحائف دیے جا رہے ہیں وزیراعلی 11 روپے کی لاگت سے جہاز خریدنے میں لگی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...