نیا ا ینٹی ر یپ ایکٹ لا نے کا حکم اور سپیڈی کو ٹ بنا نے کا فیصلہ خوش آئند،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ و ز یر اعلی پنجا ب کا ز یا دتی واقعات کی رو ک تھام اور حوصلہ شکنی کیلئے نیا اینٹی ر یپ ایکٹ لا نے کا حکم اور سپیڈی کو ٹ بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے
اس کی رو سے بچوں خواتین کے خلا ف جرا ئم کے مقد ما ت کا مقرر ہ مدت میں فیصلہ کر نا ضرور ی ہو گا خواتین اور بچوں کے خلا ف ز یادتی کے واقعات میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا کے لیے مو ثر قا نو ن ساز ی کی جا ئے گی ا س کو معاشرے کے تمام طبقات قدر کی نگا ہ دیکھ ر ہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments