سگریٹ کو منشیات کا درجہ دینے اور مکمل پابندی کی درخواست
سگریٹ کو منشیات کا درجہ دینے اور سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی
لاہور(خبر نگار سے ) ۔ایڈووکیٹ محمد اعجاز خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور تمباکو کنٹرول سیل کو فریق بنایا گیا ہے۔