’’سنجو‘‘دل کے بہت قریب ہے :دیا مرزا
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزاکا کہنا ہے کہ فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ اس فلم کی
ممبئی (اے پی پی) عکسبندی کے دوران مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو میرے کیریئر میں بہت مدد کرے گا۔