فلم ’’رانگ نمبر ٹو‘‘کی شوٹنگ کا آغاز

فلم ’’رانگ نمبر ٹو‘‘کی شوٹنگ کا آغاز

اداکار یاسرنوازکی بطور ہدایتکار دوسری فلم رانگ نمبرٹوکی شوٹنگ کا آغازکردیاگیا۔فلم کی پہلی شوٹنگ حیدرآبادمیں ہوئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار یاسرنوازکی بطور ہدایتکار دوسری فلم رانگ نمبرٹوکی شوٹنگ کا آغازکردیاگیا۔فلم کی پہلی شوٹنگ حیدرآبادمیں ہوئی جس میں اشرف خان،عرفان کھوسٹ، فریحہ جبیں اوردوسرے فنکاروں نے حصہ لیا۔فلم کے پروڈیوسرحسن ضیا ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں سمیع خان ،نیلم منیر، یاسرنواز،دانش نواز،جاویدشیخ،نیئراعجازاور ثنا فخرشامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں