رسمیں تو اب ہوئیں دپیکا سے شادی بہت پہلے کرچکاتھا:رنویر سنگھ

رسمیں تو اب ہوئیں دپیکا سے شادی  بہت پہلے کرچکاتھا:رنویر سنگھ

نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون سے کئی سال قبل شادی کرچکے تھے ۔ایک انٹرویو میں رنویر سنگھ نے کہا کہ میں ہمارے رشتے کے ابتدائی دنوں میں ہی دپیکا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرچکاتھا

ممبئی(نیٹ نیوز)نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون سے کئی سال قبل شادی کرچکے تھے ۔ایک انٹرویو میں رنویر سنگھ نے کہا کہ میں ہمارے رشتے کے ابتدائی دنوں میں ہی دپیکا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرچکاتھا دپیکا سے ملنے کے بعد مجھے یہ احساس ہوگیا تھا کہ یہی وہ لڑکی ہے جس کے ساتھ میں اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ ہماری شادی کی رسمیں تو ابھی ہوئی ہیں لیکن دپیکا سے شادی میں اپنے دماغ میں بہت پہلے کرچکاتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں