کبریٰ خان فلم ’’سپرسٹار‘‘میں آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی

 کبریٰ خان فلم ’’سپرسٹار‘‘میں  آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی

اداکارہ کبریٰ خان فلم ’’سپرسٹار‘‘میں آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ کبریٰ خان فلم ’’سپرسٹار‘‘میں آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ کبریٰ خان کو فلمساز مومنہ دریدنے اپنی فلم کے آئٹم سانگ میں کاسٹ کیا ہے ۔فلم کی ہدایات اختشام الدین دے رہے ہیں۔فلم کے مرکزی کردار میں ماہرہ خان اور بلال اشرف کو کاسٹ کیا گیا ہے ۔فلم کی عکسبندی کاسلسلہ کراچی اوردیگر شہروںمیں مسلسل جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں