شاہ رخ خان ہاررڈرامہ سیریز ’’بے تال ‘‘پروڈیوس کریں گے

شاہ رخ خان ہاررڈرامہ سیریز  ’’بے تال ‘‘پروڈیوس کریں گے

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو رومانس کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن اب انہوں نے ہاررڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایک پروڈکشن کمپنی ان کی پارٹنر ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو رومانس کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن اب انہوں نے ہاررڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایک پروڈکشن کمپنی ان کی پارٹنر ہوگی ،اس سیریز کی ہدایات پیٹرک گراہم اور نکھل مہاجن دیں گے ۔اس نئی ہارر سیریز کا نام ’’بے تال‘‘ رکھا گیا ہے جس میں ونیت کمار سنگھ اور اہان کمرااپنی اداکاری کے جوہردکھائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں