دل صرف بیوی بچوں کا

پارلیمنٹ ہائوس کے باہر جمعرات کو اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب پانی و بجلی کے وزیرمملکت
اسلام آباد(آن لائن) عابد شیر علی کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آج دل کا عالمی دن ہے آپ اس حوالہ سے بتائیں گے کہ آپ کا دل کس کیلئے دھڑکتا ہے تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میرا دل صرف میرے بیوی بچوں کیلئے دھڑکتا ہے ، اس پر تمام صحافی بھی مسکرادیئے اور قہقہے لگانے لگے اور وزیر مملکت روانہ ہوگئے ۔ عابد شیر علی