وزیر داخلہ سے ملاقات ، قیام امن کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر:فیصل کنڈی

وزیر داخلہ سے ملاقات ، قیام امن کیلئے  وفاق کا تعاون ناگزیر:فیصل کنڈی

اسلام آباد،پشاور (نیوز ایجنسیاں )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خوارجیوں کیخلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔۔۔

وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ، صوبہ میں امن و امان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر نے کہا صوبے میں امن و امان کیلئے وفاقی تعاون ناگزیر ہے ۔گورنرنے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز، بالخصوص سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں کیخلاف جاری آپریشنز سے آگاہ کیا۔وزیر داخلہ نے گورنر کوامن و امان کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں