شفیع جان کی عظمیٰ بخاری کے حوالے سے بیان پر معذرت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کر لی۔
ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ \"جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ یہ heat of the moment تھا، ہو گیا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔