مولانا فضل الرحمن کی شاہد آفریدی سے ملاقات، ملکی حالات پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمن کی شاہد آفریدی سے ملاقات، ملکی حالات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد اپنے رپورٹرسے )جے یوآئی کے مولانا فضل الرحمن نے شاہد آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مولانا فضل الرحمن نے شاہد آفریدی کی رفاہی خدمات کو سراہا۔ شاہد خان آفریدی نے جمعیت اور علمائے کرام کے ساتھ اپنے بزرگوں کی محبت اور تعلق کا تذکرہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں