وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی اورسینیٹرانوارالحق کاکڑکی اوکاڑہ آمد،حاجی صدیق کے انتقال پر تعزیت
اوکاڑہ (خبرنگار)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی اوکاڑہ آمد، سربراہ نعمت فیملی بانی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)چودھری ارشد اقبال کے بڑے بھائی ایم این اے چودھری ریاض الحق جج۔۔۔
چودھری فیاض ظفر سے انکے تایا اور چودھری طاہر صدیق کے والد حاجی محمد صدیق کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔اس موقع پر میر سرفراز بگٹی اور انوار الحق کاکڑ نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی۔