پمز میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ،پانچواں انجکشن لگا یاگیا

پمز میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ،پانچواں انجکشن لگا یاگیا

راولپنڈی (خبر نگار)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا پمز ہسپتال میں فالو اپ چیک اپ مکمل کرلیا گیا۔۔۔

 ان کو پانچواں انجکشن لگایا گیا ،عمران خان کو گزشتہ رات کے آخری پہر اڈیالہ جیل سے سخت سکیورٹی میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں آنکھ کا معائنہ کیا گیا اور ڈاکٹرز کی تجویز پر پانچواں انجکشن لگا یا گیا، طبی معائنہ کے بعد ان کو واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں