بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بیان پارٹی پالیسی نہیں:بیرسٹر گوہر خان

 بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بیان  پارٹی پالیسی نہیں:بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ۔۔۔

 بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،معرکہ حق کی فتح پاکستان پر اللہ کا کرم ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی کا مظاہرہ پوری دنیا نے دیکھا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق نورین نیازی کا انٹرویو تین ماہ پرانا ہے ،بیان انکے ذاتی خیالات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...