ایف آئی اے کے چھاپے ،2پاسپورٹ ا ٓفس ملازمین،10ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے کے چھاپے ،2پاسپورٹ   ا ٓفس ملازمین،10ایجنٹ گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے نے 2 پاسپورٹ آفس ملازمین اور 10 ایجنٹ گرفتار کر لئے ،

چھاپہ مار کارروائیاں گارڈن ٹاؤن، شاہدرہ اور ہربنس پورہ کے پاسپورٹ دفاتر کے باہرکی گئیں، ملزم شہریوں کو فوری پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دے کر زائد رقم بٹور رہے تھے ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزموں کے قبضے سے پاسپورٹس، ٹوکن، بینک چالان، رسیدیں برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...