دیور نے چھری کے وار کر کے بھابھی کو قتل کردیا

دیور نے چھری کے وار  کر کے بھابھی کو قتل کردیا

قصور(نمائندہ دنیا)دیور نے مبینہ چھریوں کے وار کرکے بھابھی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں دولے والا میں گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر صدام نے اپنی بھابھی آسیہ بانو پر چھریوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی۔ملزم صدام واردات کے فوری بعد فرار ہوگیا۔پولیس نے لاش کوقانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...