دو افراد کا اقدام خود کشی 1جاں بحق ،دوسرا ہسپتال منتقل

دو افراد کا اقدام خود کشی   1جاں بحق ،دوسرا ہسپتال منتقل

قصور(نمائندہ دنیا)مختلف واقعات میں دو افراد کا اقدام خود کشی ، ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سہاری روڈ کے رہائشی 31 سالہ خادم حسین نے گھریلو ناچاقی پر مبینہ طور پر گھر میں گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا،ریسکیو ٹیم کے پہنچنے تک وہ جاں بحق ہو چکا تھا۔ کھڈیاں کے رہائشی 25 سالہ ارسلان نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے ریسکیو ٹیم نے تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔پولیس کی کارروائی جاری ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...