طلبہ احتجاج کی حمایت پر پھر مجھے ملک دشمن کہا جائے گا:دلجیت دوسانجھ
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے کاکروچ جنتا پارٹی کے زیرِ اہتمام طلبہ احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے مظاہرین کے مطالبات سننے کی اپیل کی ہے ۔
دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں حالیہ پارلیمنٹ مارچ کے دوران پولیس کارروائی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جو ہوا، بہت برا ہوا، طلبہ کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے تھا، ماضی میں بھی اپنے مؤقف کی وجہ سے مجھے ملک دشمن قرار دیا جاتا رہا ہے اور اس بار بھی میں اسی ردِعمل کی توقع رکھتا ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments