امیتابھ بچن کی پراسرار بلاگ پوسٹ پر وضاحت

امیتابھ بچن کی پراسرار  بلاگ پوسٹ پر وضاحت

ممبئی (آئی ای ن پی)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی صحت سے متعلق پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ پر وضاحت دے دی اور کہا ہے۔

 کہ میری سوشل میڈیا پوسٹ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔83 سالہ بھارتی اداکار نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ میں نے نہ تو کوئی سرجری کرائی ہے اور نہ ہی میری صحت سے متعلق تشویش ناک اطلاعات درست ہیں۔پوسٹ میں طبی اصطلاحات محض استعارے کے طور پر استعمال کی گئی تھیں اسپین کے ہاتھوں ارجنٹینا کی شکست کے بعد ایک چیمپئن کی ذہنی کیفیت کو بیان کیا جا سکے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...