ایم ایل ون :وزیر ریلوے کی اے ڈی بی سے جلد قرض کی درخواست
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر یانگ نے ملاقات کی جس میں کراچی تا روہڑی ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن، فنانسنگ، ریلوے اصلاحات اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر یانگ نے ملاقات کی جس میں کراچی تا روہڑی ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن، فنانسنگ، ریلوے اصلاحات اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments