پی ٹی آئی کے 5ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری،لاجز سب جیل قرار

پی ٹی آئی کے 5ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری،لاجز سب جیل قرار

اسلام آباد(دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی ارکان ثنا اللہ مستی خیل، داوڑکنڈی ،عادل خان بازئی، میاں غوث محمد اور جمال احسن خان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دئیے۔

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کے لئے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے جس کا سپیکر کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔سپیکر کی جانب سے نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد اجلاس جاری رہنے تک اراکین اسمبلی پارلیمنٹ لاجز میں مقیم رہیں گے اور اجلاس میں شرکت کرسکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...