بجلی چوری پر 3 افرا دپکڑے گئے

بجلی چوری پر 3 افرا دپکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 3 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے ڈھوٹکے کے عمران، سوہاوہ ڈھلواں کے جمشید اور گونا عور کے وسیم کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

بجلی چوری کرنے والے 3 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے ڈھوٹکے کے عمران، سوہاوہ ڈھلواں کے جمشید اور گونا عور کے وسیم کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...