سوریا ونشی نے تیز ترین سنچری اور ڈبل سنچری کا ریکارڈ بنادیا

سوریا ونشی نے تیز ترین سنچری  اور ڈبل سنچری کا ریکارڈ بنادیا

عجمان(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے نوجوان جارح مزاج بلے باز وائیبھو سوریاونشی نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین سنچری اور ڈبل سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔

ایمرجنگ ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف سوریا ونشی نے ایک ہی اننگز میں 28 چھکے اور 7 چوکے جڑ دئیے ،سوریاونشی نے 28 گیندوں پر لسٹ اے کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنادی، ویبھو سوریاونشی نے 40 گیندوں پر 150 رنز مکمل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ سوریا نے 52 گیندوں پر لسٹ اے کرکٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنادی، بھارتی بلے باز نے نیوزی لینڈ کے چاڈ بوز کا 103 گیندوں پر ڈبل سنچری کا ریکارڈ توڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...