ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی کروڑوں ڈالر کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی کروڑوں  ڈالر کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈ سپر سٹار اداکار ول سمتھ کی امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کی شب لاس اینجلس کے متعلقہ اداروں کو آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔حکام کے مطابق آگ رہائش گاہ کے احاطے میں سامان رکھنے کے لیے بنائے گئے ایک شیڈ میں لگی تھی۔امدادی کارروائیوں کے دوران کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...