ڈیجیٹل تبدیلی اب انتخاب نہیں ضرورت ہے، ذکریا اکبر ضیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد چیمبر کے صدر محمد ذکریا اکبر ضیاء نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی، جدت اور ڈیجیٹل مہارتیں معاشی ترقی، کاروباری مسابقت اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے بنیادی عوامل بن چکی ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ ڈیجیٹل تبدیلی اب کاروباری اداروں کے لیے اختیاری نہیں بلکہ بقا اور ترقی کی ضرورت ہے ۔ڈیو اوپس ڈیز اسلام آباد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کلاؤڈ نیٹو اسلام آباد اور کلاؤڈ نیٹو سکیورٹی پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments