عالمی سنوکر:آصف بھارتی حریف کو ہراکر ناک آؤٹ راؤنڈ میں داخل
عمان(سپورٹس ڈیسک) سابق عالمی چیمپین محمد آصف بھارتی حریف کو باسانی شکست دے کر عالمی اسنوکر کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔۔۔
، دیگر تینوں پاکستانی کھلاڑی بھی اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔ عمان میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز آصف، اسجد اقبال اور مبشر رضا نے اپنے دونوں میچز جیت لیے ۔ آصف نے بنگلہ دیش کے نظام الدین احمد کو ہرانے کے بعد بھارتی حریف ملکیت سنگھ کو بھی بآسانی 0-3سے قابو کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments