شائے گل نے ہانیہ عامر اور اپنے گانے کی مماثلت کو اتفاق قرار دیدیا

شائے گل نے ہانیہ عامر اور اپنے  گانے کی مماثلت کو اتفاق قرار دیدیا

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکارہ شائے گل نے ہانیہ عامر کے گانے پابلو اور اپنے گانے ‘قرار دے دیا۔

بعض صارفین نے ہانیہ عامر پر شائے گل کے گانے کے کچھ حصے نقل کرنے کے الزامات بھی عائد کیے تھے ۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گل نے کہا کہ مجھے بھی اس حوالے سے بہت سے پیغامات موصول ہوئے ، انہوں نے کہا موسیقاروں کے پاس مخصوص تعداد میں ہی سُر ہوتے ہیں،میرے خیال میں یہ مماثلت جان بوجھ کر نہیں بلکہ محض اتفاق سے پیدا ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...