بابر جہاں بھی کھیلیں، شائقین کی بڑی تعداد آجاتی ہے :والٹر

بابر جہاں بھی کھیلیں، شائقین  کی بڑی تعداد آجاتی ہے :والٹر

لندن (سپورٹس دیسک)انگلینڈ کے آل راؤنڈر پال والٹر نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی غیر معمولی مقبولیت کا۔۔

اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے کے لیے سٹیڈیم کا رخ کرتی ہے ۔پال والٹر نے کہا کہ بابر یقیناً ایک غیر معمولی کھلاڑی ہیں، انہیں کھیلتے دیکھنا اچھا لگتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...