مالدیپ میں سٹیڈیم کیساتھ کرکٹ اکیڈمی بھی قائم کی جائیگی:محسن نقوی

مالدیپ میں سٹیڈیم کیساتھ کرکٹ  اکیڈمی بھی قائم کی جائیگی:محسن نقوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ پی سی بی مالدیپ میں کرکٹ سٹیڈیم کے قیام کے۔۔۔

 مجوزہ پراجیکٹ پرکام کر رہا ہے ۔ مالدیپ کے اعلیٰ سطحی وفد سے گفتگو میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مالدیپ میں سٹیڈیم کے ساتھ کرکٹ اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی جس سے نوجوانوں کو تربیت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...