نئی جیپ خریدنے کا ارادہ، میرا نے لیلی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی

نئی جیپ خریدنے کا ارادہ، میرا  نے لیلی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی

لاہور (آئی این پی)اداکارہ لیلیٰ نے رئیلٹی شو سے ہونے والی آمدنی اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیلی نے بتایا ہے کہ ریئلٹی شو کی رقم اکاؤنٹ میں منتقل ہوتے ہی سفید رنگ کی جیپ خریدنے کا ارادہ رکھتی ہوں، جبکہ اپنی کمائی سے نیا گھر بھی تعمیر کروانا چاہتی ہوں۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ شو سے حاصل ہونے والی آمدنی مقابلے کی انعامی رقم سے بھی کہیں زیادہ ہے ۔لیلی نے بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے بھی جیپ کیلئے مجھے مالی تعاون کی پیشکش کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...