ڈیاگو سیمیون نے لا لیگا میں تاریخ رقم کردی، فتوحات کا نیا ریکارڈ

ڈیاگو سیمیون نے لا لیگا میں تاریخ  رقم کردی، فتوحات کا نیا ریکارڈ

لندن(سپورٹس ڈیسک)اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ارجنٹائنی کوچ ڈیاگو سیمیون نے سپینش فٹبال لیگ لا لیگا میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے منیجر کا اعزاز حاصل کرلیا۔

گیٹافے کے خلاف اٹلیٹیکو میڈرڈ کی 0-3 سے کامیابی کے بعد سیمیون کی بطور کوچ لا لیگا میں فتوحات کی تعداد 345 ہوگئی جس کے ساتھ انہوں نے سابق اٹلیٹیکو کوچ لوئس آراگونس کا 344 فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...