دانتوں کے بیشتر مسائل تمباکو نوشی کا نتیجہ

دانتوں کے بیشتر مسائل تمباکو نوشی کا نتیجہ

دانتوں کے بیشتر مسائل تمباکو نوشی کا نتیجہ ہوتے ہیں

دانتوں کے بیشتر مسائل تمباکو نوشی کا نتیجہ ہوتے ہیں اور سگریٹ نوشی کو معمول بنالینے کے محض چند ہفتوں بعد ہی آپ دانتوں پر منفی اثرات کا نوٹس لے سکتے ہیں، تمباکو دانتوں کو زرد کردیتا ہے اور ان کو دیکھنا ناخوشگوار محسوس ہونے لگتا ہے جبکہ سگریٹ پینے کے دوران دوران خون بھی کم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں مسوڑوں میں بیکٹیریا کی شرح افزائش میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے ۔لہذا طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کم سے کم سگریٹ نوشی کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں