میوزک کی دھن پر گاناگانے والا کتا

میوزک کی دھن پر گاناگانے والا کتا

گلوکار تو آپ نے بہت سے دیکھے ہونگے لیکن اب اس میدان میں انٹری دینے کی کوشش کر رہا ہے

لاہور(نیٹ نیوز) ایک پالتو کتا ،جی ہاں جناب ذرا دیکھیں تو اس پالتو کتے کو جو اپنے فن کا اظہار پیش کرتے ہوئے خوب اونچے اونچے سُر لگاتا ہے ۔ایک جانب مالک میوزک بجاتا ہے تو دوسری جانب شرارتی ڈوگی خوب اونچے اونچے سُر لگا کر اپنی آواز کا جادو جگاتا ہے ۔کتے کے گاناگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائر ل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئر بھی کر چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں