80فٹ بلند سمندری لہر پر سرفنگ

  80فٹ بلند سمندری لہر پر سرفنگ

برازیل سے تعلق رکھنے والے لوکاس چیناکانامی سرفر نے اپنی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کرنے کیلئے پرتگال کے سمندری علاقے ٹاؤن نذر کا انتخاب کیا

ریوڈی جنیرو(نیٹ نیوز) اور سمندر کی 80فٹ بلند لہر پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔خطروں کے کھلاڑی کے اس شاندار کارنامے نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اور اُسکی مہارت کو بیحد سراہا گیا۔واضح رہے پرتگال کا یہ سمندر اپنی بلند اور خطرناک لہروں کے باعث ہی مشہور ہے ،یہاں صرف ماہر سرفرز کو ہی ایک مخصوص علاقے میں سرفنگ کی اجاز ت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں